اسلام آباد (ویب ڈیسک)
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبوں کی جانب سے وفاقی حکومت کو 57 ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مالیاتی انتظامات اور باہمی معاشی تعاون کے تحت صوبوں نے وفاق کو یہ رقم فراہم کی ہے، جسے ملکی معاشی تاریخ میں ایک منفرد اور غیر معمولی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

