Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈ رائڈ صارفین سے دھوکا، اٹلی نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 887 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد کمی خوش آئند،اسمارٹ پولیسنگ کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی کا رجحان انتہائی خوش آئند ہے اور ڈسٹرکٹ سیف سٹی اتھارٹیز، موبائل پولیس اسٹیشنز اور ڈیجیٹل اسمارٹ پولیسنگ کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔
    بین الاقوامی سطح پر منظم جرائم کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ گوجرانوالہ میں جرائم کی شرح میں 67 فیصد، گجرات میں 58 فیصد، بہاولپور میں 52 فیصد، ملتان میں 47 فیصد، ساہیوال میں 42 فیصد، لاہور میں 41 فیصد، راولپنڈی میں 36 فیصد، شیخوپورہ میں 32 فیصد اور ڈیرہ غازی خان میں 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مریم نواز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ انسانی اسمگلنگ، منشیات اور جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے کے لیے جدید ٹیکنالوجی، انٹیلی جنس شیئرنگ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار میں اضافے اور عالمی تعاون سمیت بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی تاکہ خواتین، بچوں اور نوجوانوں کو محفوظ بناتے ہوئے ایک پرامن اور انصاف پر مبنی معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔

    Related Posts

    اب امریکا نے حملہ کیا تو جنگ کا دائرہ، مقام ایرانی فوج طے کرے گی، اسپیکر قالیباف

    اڑان بھرنے کے بعد انڈیگو طیارے کے لینڈنگ گیئر میں فنی خرابی، پونے ایئرپورٹ پر ہنگامی مگر بحفاظت لینڈنگ

    دوسرا ون ڈے: ٹام بینٹن کی سنچری، انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

    مقبول خبریں

    اب امریکا نے حملہ کیا تو جنگ کا دائرہ، مقام ایرانی فوج طے کرے گی، اسپیکر قالیباف

    پنجاب میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد کمی خوش آئند،اسمارٹ پولیسنگ کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اڑان بھرنے کے بعد انڈیگو طیارے کے لینڈنگ گیئر میں فنی خرابی، پونے ایئرپورٹ پر ہنگامی مگر بحفاظت لینڈنگ

    دوسرا ون ڈے: ٹام بینٹن کی سنچری، انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

    ملتان: ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر 18 سالہ نوجوان جاں بحق

    بلاگ

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.