Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈ رائڈ صارفین سے دھوکا، اٹلی نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 887 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اڑان بھرنے کے بعد انڈیگو طیارے کے لینڈنگ گیئر میں فنی خرابی، پونے ایئرپورٹ پر ہنگامی مگر بحفاظت لینڈنگ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    (ویب ڈیسک):

    بھارتی نجی ایئرلائن انڈیگو کے ایک مسافر طیارے کو پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد لینڈنگ گیئر میں فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، تاہم پائلٹ کی حاضر دماغی کے باعث طیارے کو پونے ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا۔

    ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارے نے معمول کے مطابق اڑان بھری تھی کہ دورانِ پرواز کاک پٹ عملے کو لینڈنگ گیئر کے نظام میں تکنیکی خرابی کی نشاندہی ہوئی۔ مسافروں کی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے پائلٹ نے فوری طور پر ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC) سے رابطہ کیا اور ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔

    اجازت ملنے پر پونے ایئرپورٹ پر ہنگامی انتظامات مکمل کیے گئے اور طیارے کو بحفاظت رن وے پر اتار لیا گیا۔ واقعے میں تمام مسافر اور عملے کے ارکان محفوظ رہے۔

    ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق طیارے کو معائنے کے لیے گراؤنڈ کر دیا گیا ہے اور انجینئرنگ ٹیم فنی خرابی کی وجوہات کا جائزہ لے رہی ہے، جبکہ متاثرہ مسافروں کے لیے متبادل پرواز کا انتظام کیا جا رہا ہے

    Related Posts

    میٹرک سالانہ امتحانات 2027ء کا شیڈول جاری

    سرگودھا: سی سی ڈی پولیس مقابلہ بدنام زمانہ اشتہاری انعام وینس ساتھیوں وقاص،فیصل سمیت مارا گیا

    نوشکی میں شہید ہونے والے میجر عمر ناصر منہاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نمازِ جنازہ میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت

    مقبول خبریں

    میٹرک سالانہ امتحانات 2027ء کا شیڈول جاری

    سرگودھا: سی سی ڈی پولیس مقابلہ بدنام زمانہ اشتہاری انعام وینس ساتھیوں وقاص،فیصل سمیت مارا گیا

    نوشکی میں شہید ہونے والے میجر عمر ناصر منہاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نمازِ جنازہ میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت

    کوہاٹ میں سونے کی کان بیٹھ گئی،ملبے سے تین مزدور نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن

    اب امریکا نے حملہ کیا تو جنگ کا دائرہ، مقام ایرانی فوج طے کرے گی، اسپیکر قالیباف

    بلاگ

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.