Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سرکل واڑی میں منشیات، بھتہ خوری اور ٹمبر اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا (سدیس شیخ سے )

    ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز (PSP) کی خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل واڑی فخر عالم خان کی زیر صدارت سرکل کے تمام ایس ایچ اوز کا   اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں علاقے کی مجموعی جرائم کی صورتحال، امن و امان، ٹریفک کے مسائل اور پولیس کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران ایس ڈی پی او سرکل واڑی نے جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشی، بھتہ خوری، ٹمبر اسمگلنگ، اسلحہ کی نمائش اور اشتہاری مجرمان کے خلاف سخت اور مؤثر کارروائیاں مزید تیز کرنے کی واضح ہدایات جاری کیں۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے، ڈیوٹی میں کسی بھی قسم کی غفلت سے اجتناب برتنے اور جوانوں کے لیے بلٹ پروف جیکٹ و ہیلمٹ کے لازمی استعمال کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

    Related Posts

    رواں سال 15 ہزار سے زائد اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی بیرون ملک چلے گئے

    ڈی سی سیالکوٹ کی زیر صدارت اجلاس: کمرشلائزیشن کیسز کے شفاف نفاذ اور تعمیراتی قوانین کی سختی سے پابندی کی ہدایت

    سیالکوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت ’’مفت میت ایمبولینس سروس‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    مقبول خبریں

    رواں سال 15 ہزار سے زائد اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی بیرون ملک چلے گئے

    سیالکوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت ’’مفت میت ایمبولینس سروس‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    بوچھال کلاں: دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، تین افراد شدید زخمی

    سیالکوٹ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے، 3 ایس ایچ اوز سمیت 6 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

    سبی فٹبال کا سنسنی خیز مقابلہ: زیب اکیڈمی نے پینلٹی ککس پر نادان خجک کو شکست دے دی

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.