Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی سی سیالکوٹ کی زیر صدارت اجلاس: کمرشلائزیشن کیسز کے شفاف نفاذ اور تعمیراتی قوانین کی سختی سے پابندی کی ہدایت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) 

    ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ محمد اویس مشتاق نے میونسپل کارپوریشن آفس میں کمرشلائزیشن کیسز کا تفصیلی جائزہ لیا اور شعبہ پلاننگ کے افسران کو تعمیراتی قوانین پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی واضح ہدایات جاری کی ہیں۔اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ منظور شدہ نقشہ جات کے بغیر کسی بھی قسم کی تعمیر کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ کنورژن فیسوں کی بروقت اور جامع وصولی کے لیے مؤثر کارروائی عمل میں لائی جائے، جبکہ منظور شدہ نقشہ جات سے انحراف کی روک تھام کے لیے سخت نگرانی کا نظام تشکیل دیا جائے۔محمد اویس مشتاق نے اس بات پر بھی زور دیا کہ کمرشلائزیشن کے تمام زیر التوا اور نئے کیسز کو مکمل شفافیت کے ساتھ تمام قواعد و ضوابط کے مطابق نمٹایا جائے۔ انہوں نے تعمیراتی سرگرمیوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد بہتر شہری منصوبہ بندی، قانونی تقاضوں کی پاسداری اور تعمیراتی معیار کو بلند سطح پر برقرار رکھنا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے اپنے عزم کا اعادہ کیا کہ ضلع میں شہری ترقی کے عمل کو قانونی ضوابط کے تابع بنانا، تعمیراتی قوانین کی پابندی کرانا اور شہری منصوبہ بندی کے نظام کو مزید مؤثر و فعال بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

    Related Posts

    عمرکوٹ میں کرپشن کا نیا اسکینڈل: تالابوں سے نکالی گئی مٹی مبینہ طور پر فروخت، انتظامیہ لاعلم

    سکھر: ائیرپورٹ روڈ اور سندھی سوسائٹی میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی قبضے ختم

    سکھر: ایس ایس پی سے شیعہ علماء کرام کے وفد کی ملاقات، امن و امان اور مذہبی ہم آہنگی پر تفصیلی تبادلہ خیال

    مقبول خبریں

    الکا یاگنک کی بیماری کا ذکر: معروف گلوکار کمار سانو آبدیدہ ہو گئے

    سر پر چوٹ کے بعد غنودگی اور قے: ایک سنگین طبی خطرہ اور فوری احتیاطی تدابیر

    عمرکوٹ میں کرپشن کا نیا اسکینڈل: تالابوں سے نکالی گئی مٹی مبینہ طور پر فروخت، انتظامیہ لاعلم

    عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کا عمران خان کے حق میں بڑا بیان، بھارت چھوڑنے کے حکم پرپھٹ پڑیں

    سنٹرل پارک کے قریب نایاب الوؤں کا مسکن، نیویارکرز ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.