Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے، 3 ایس ایچ اوز سمیت 6 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت چھ افیسران کے تبادلہ جات کے احکامات جاری کئے ہیں جس کے مطابق انچارج جوڈیشل حوالات پسرور عدیل شہباز کو ایس ایچ او تھانہ کوتوالی جبکہ ایس ایچ او تھانہ کوتوالی انسپکٹر بشارت علی کو انچارج ایچ آئی یو سٹی سرکل تعینات کیا گیا ہے۔ سی آئی اے سٹاف سیالکوٹ سب انسپکٹر قیصر بشیر سی آئی اے سٹاف سے ایس ایچ او تھانہ صدر پسرور جبکہ انسپکٹر خرم ایس ایچ او تھانہ صدر پسرور سے انچارج سی آئی اے سٹاف سیالکوٹ تعینات ہوئے ہیں۔تھانہ اگوکی سے سب انسپکٹر سہیل ارشد ایس ایچ او تھانہ بیگووالہ جبکہ انسپکٹر نجم فراز، ایس ایچ او تھانہ بیگووالہ، سے تھانہ کینٹ و سول لائنز انچارج انویسٹی گیشن تعینات کئے گئے ہیں۔

    Related Posts

    سکھر: ائیرپورٹ روڈ اور سندھی سوسائٹی میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی قبضے ختم

    سکھر: ایس ایس پی سے شیعہ علماء کرام کے وفد کی ملاقات، امن و امان اور مذہبی ہم آہنگی پر تفصیلی تبادلہ خیال

    سکھر: 23 سال خدمات انجام دینے والے نجی بسکٹ فیکٹری کے ملازم کی ناانصافی کے خلاف دہائی، اہلِ خانہ کی کفالت مشکل ہوگئی

    مقبول خبریں

    سنٹرل پارک کے قریب نایاب الوؤں کا مسکن، نیویارکرز ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب

    یوکرین کے ڈرون آپریشنز اور اسٹار شیلڈ سیٹلائٹ تک رسائی محدود،انٹیلی جنس فراہمی بھی بند، حکم وائٹ ہاؤس سے آیا، امریکی حکام

    لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

    "وہ کون ہے”?اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرنیوالے ایک سیاسی جماعت کے سربراہ گورنرشپ نہ ملنے پر ناراض ہیں، محسن نقوی

    سونا چاندی پھر اوپر

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.