Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بوچھال کلاں: دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، تین افراد شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کلر کہار:(منور حسین سے)

     بوچھال کلاں میں ڈگری کالج کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کر دیا۔ریسکیو 1122 چکوال کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو حادثے کی اطلاع ملتے ہی کلر کہار سب اسٹیشن اور بوچھال کلاں کے قریبی کی پوائنٹ سے دو ایمبولینسز روانہ کی گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کا طبی معائنہ کیا اور ضروری امداد فراہم کی۔حادثے میں بوچھال کلاں کے رہائشی 23 سالہ توسیر عباس ولد ریاست کے سر پر چوٹ آئی، جبکہ بھال کے رہائشی بلال احمد ولد مرید حسین کی بائیں ٹانگ کی دونوں ہڈیوں، ٹیبیا اور فبیولا، میں فریکچر ہوا۔ ان کے دائیں ہاتھ اور چہرے پر بھی خراشیں آئیں۔ تیسرے زخمی 17 سالہ ہادی ولد اسد علی، سکنہ بھال، کی بائیں ٹانگ بھی فریکچر ہو گئی۔ریسکیو اہلکاروں نے تینوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لیے ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کر دیا۔

    Related Posts

    سیالکوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت ’’مفت میت ایمبولینس سروس‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    سیالکوٹ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے، 3 ایس ایچ اوز سمیت 6 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

    سیالکوٹ: سنوکر کلب میں فائرنگ سے نوجوان زخمی ، دو ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت ’’مفت میت ایمبولینس سروس‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    بوچھال کلاں: دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، تین افراد شدید زخمی

    سیالکوٹ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے، 3 ایس ایچ اوز سمیت 6 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

    سبی فٹبال کا سنسنی خیز مقابلہ: زیب اکیڈمی نے پینلٹی ککس پر نادان خجک کو شکست دے دی

    گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.