Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: سنوکر کلب میں فائرنگ سے نوجوان زخمی ، دو ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ: سلیم احمد اعوان شیخو

    تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ بجلی محلہ میں سابقہ رنجش اور مقدمہ بازی کی پاداش میں ہونے والے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہو گیا، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، سیالکوٹ میں سلیم احمد اعوان شیخو سنوکر کلب میں دو فریقین کے درمیان پرانی رنجش پر تلخ کلامی کے بعد جھگڑا شروع ہو گیا، جو بڑھتے بڑھتے فائرنگ کے تبادلے تک پہنچ گیا۔ فائرنگ کے اس لرزہ خیز واقعے کے نتیجے میں معیز احمد نامی نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے فوری نوٹس لیتے ہوئے فائرنگ میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا سخت حکم دیا۔حاجی پورہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے دو مرکزی ملزمان، عبداللہ ولد ممتاز اور عبداللہ ولد اللہ رکھا کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق دیگر مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    سیالکوٹ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے، 3 ایس ایچ اوز سمیت 6 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

    سبی فٹبال کا سنسنی خیز مقابلہ: زیب اکیڈمی نے پینلٹی ککس پر نادان خجک کو شکست دے دی

    "کوکین کوئین بری”

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے، 3 ایس ایچ اوز سمیت 6 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

    سبی فٹبال کا سنسنی خیز مقابلہ: زیب اکیڈمی نے پینلٹی ککس پر نادان خجک کو شکست دے دی

    گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

    مڈ ٹرم الیکشن سے پہلے فوکس نیوز کا سروے: 77 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کی معاشی کارکردگی مسترد کر دی

    "کوکین کوئین بری”

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.