Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکی شہریوں کو لوٹنے والے غیر قانونی کال سینٹر پر بڑا کریک ڈاؤن: NCCIA لاہور کی جوہر ٹاؤن میں کارروائی، 37 ملزمان گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) لاہور نے سائبر فراڈ کے خلاف ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جوہر ٹاؤن میں قائم غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپا مار کر 37 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان منظم سائبر نیٹ ورک کے ذریعے امریکی شہریوں کو مالیاتی فراڈ کا نشانہ بنا رہے تھے۔
    ایجنسی کے مطابق، ملزمان امریکی موبائل سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کے نمائندے بن کر امریکی شہریوں سے رابطہ کرتے تھے۔ وہ رعایت پر موبائل فونز فراہم کرنے کا جھانسہ دے کر سادلوح شہریوں سے ان کے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کی خفیہ تفصیلات حاصل کرتے تھے، جس کے بعد ان کے اکاؤنٹس سے غیر قانونی مالیاتی ٹرانزیکشنز کر لی جاتی تھیں۔
    این سی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق ملزمان کے قبضے سےچھاپے کے دوران پولیس اورNCCIA کی ٹیم نے 35 موبائل فونز، 40 لیپ ٹاپس اور 5 سی پی یو (CPUs) برآمد کر لیے ہیں۔جبکہ بزآمد شدہ ڈیجیٹل ڈیوائسز کا ابتدائی معائنہ کرنے پر ایسا سافٹ ویئر اور ڈیٹا ملا ہے جو اس بین الاقوامی فراڈ نیٹ ورک میں استعمال ہو رہا تھا۔
    ملزمان کے خلاف پیکا 2016 (PECA)اور تعزیراتِ پاکستان (PPC) کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ (FIR) درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

    Related Posts

    "کوکین کوئین”انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج، ضم شدہ اضلاع میں ایمرجنسی کی تجویز: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب

    "فراڈ کا ابوجی کو نہ بتانا ورنہ وہ مرجائیں گے، لائبہ کے آخری الفاظ”، دل دہلا دینے والے حقائق سامنے آگئے

    مقبول خبریں

    "کوکین کوئین”انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج، ضم شدہ اضلاع میں ایمرجنسی کی تجویز: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب

    "فراڈ کا ابوجی کو نہ بتانا ورنہ وہ مرجائیں گے، لائبہ کے آخری الفاظ”، دل دہلا دینے والے حقائق سامنے آگئے

    شہریوں کے حساس ترین نادرا ڈیٹا کی غیر قانونی فروخت کا معمہ حل: NCCIA لاہور کی عارف والا میں بڑی کارروائی، مرکزی ملزم گرفتار

    ایک ہفتے میں دس کلو آٹے کی قیمت 100روپے اضافہ

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.