Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دکی سے اغوا ہونے والے گیارہ پنجابی مزدور بازیاب کرا لئے گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع دُکی سے اغوا کیے گئے 11 مزدور بازیاب کرا لیے گئے ہیں۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے میڈیا شاہد رند نے جمعے کو ایک پریس کانفرنس میں مزدوروں کی بازیابی کی تصدیق کی۔ تاہم حکام نے یہ نہیں بتایا کہ مغویوں کی بازیابی کن حالات میں ممکن ہوئی۔
    یاد رہے کہ 25 ستمبر کو دُکی کے علاقے پلری میں سڑک تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کے کیمپ پر 30 سے زائد مسلح افراد نے حملہ کیا تھا۔
    سرکاری حکام کے مطابق حملے میں کمپنی کا ایک نجی سکیورٹی گارڈ ہلاک جبکہ ایک راہگیر سمیت تین افراد زخمی ہوئے تھے۔ حملہ آوروں نے کمپنی کی چار گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے کے علاوہ 12 مزدوروں کو اغوا کر لیا تھا، جن میں سے 10 کا تعلق پنجاب سے تھا۔
    پانچ روز قبل اغوا کیے گئے مزدوروں میں سے ایک کو، جس کا تعلق پنجاب سے تھا، اغوا کاروں نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔

    Related Posts

    شہریوں کے حساس ترین نادرا ڈیٹا کی غیر قانونی فروخت کا معمہ حل: NCCIA لاہور کی عارف والا میں بڑی کارروائی، مرکزی ملزم گرفتار

    ایک ہفتے میں دس کلو آٹے کی قیمت 100روپے اضافہ

    امریکی شہریوں کو لوٹنے والے غیر قانونی کال سینٹر پر بڑا کریک ڈاؤن: NCCIA لاہور کی جوہر ٹاؤن میں کارروائی، 37 ملزمان گرفتار

    مقبول خبریں

    شہریوں کے حساس ترین نادرا ڈیٹا کی غیر قانونی فروخت کا معمہ حل: NCCIA لاہور کی عارف والا میں بڑی کارروائی، مرکزی ملزم گرفتار

    ایک ہفتے میں دس کلو آٹے کی قیمت 100روپے اضافہ

    امریکی شہریوں کو لوٹنے والے غیر قانونی کال سینٹر پر بڑا کریک ڈاؤن: NCCIA لاہور کی جوہر ٹاؤن میں کارروائی، 37 ملزمان گرفتار

    مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن روانہ

    نوبل انعام امریکی صدر کی چھیڑ”آٹھ جنگیں رکوائیں ، ایک بھی نوبل انعام نہ دیا!”: ڈونلڈ ٹرمپ نے ناروے کو ‘داغدار’ قرار دیدیا

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.