Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور: سوئمنگ پول میں طالب علم کے جاں بحق ہونے پر طلبہ کا شدید احتجاج،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں تھرڈ ایئر کے طالب علم عبداللہ مظہر کی سوئمنگ پول میں جاں بحق ہونے کے واقعے کے خلاف طلبہ و طالبات نے شدید احتجاج کیا ہے۔
    یہ پرزور احتجاج 30 ستمبر کو پیش آنے والے اس افسوسناک واقعے پر کیا گیا، جہاں مبینہ انتظامی غفلت کے باعث طالب علم ڈوب کر جاں بحق ہو گیا تھا، جبکہ انتظامیہ کی جانب سے مسلسل یہ دباؤ ڈالا جا رہا تھا کہ اس معاملے میں کالج کا نام استعمال نہ کیا جائے۔آج اس واقعے کی انکوائری رپورٹ سامنے آنی تھی، تاہم کالج انتظامیہ کی جانب سے رپورٹ کو پبلک نہ کرنے اور طلبہ کے نمائندگان کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لینے کی دھمکی دی گئی، جس پر طلبہ نے غصے میں آ کر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔
    مظاہرین کے دباؤ پر کالج انتظامیہ نے مذاکرات کے بعد مطالبات کو سوموار تک ماننے کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے تحتپروفیسر ارشاد ملک، جو کہ سوئمنگ کلب کے پیٹرن اور ہاسٹل وارڈن بھی ہیں، کو تمام انتظامی امور سے فوری طور پر برخاست کیا جائے گا۔ہاسٹل نمبر 2 اور لیکچر تھیٹر کا نام تبدیل کرکے شہید عبداللہ مظہر کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔انکوائری رپورٹ پبلش کی جائے گی اور تحقیقاتی کمیٹی میں 5 سے 6 طلبہ کو بھی شامل کیا جائے گا۔
    کالج کے آفیشل پیج سے باضابطہ طور پر عبداللہ مظہر کی وفات کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔طلبہ و طالبات نے واضح کیا ہے کہ اگر سوموار تک یہ تمام مطالبات تسلیم اور نافذ نہ کیے گئے تو وہ دوبارہ بھرپور احتجاج کی کال دیں گے۔

    Related Posts

    رکنِ صوبائی اسمبلی سندھ سید فرخ شاہ نے سکھر چیمبر  کا   دورہ کیا

    شہدادپور کے قریب کار الٹنے سے 5 بچوں سمیت 8 افراد زخمی

    ریجنل ڈائریکٹر صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ کا شہید بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر سکھر کا تفصیلی معائنہ، فراہم کردہ طبی سہولیات کی تعریف

    مقبول خبریں

    رکنِ صوبائی اسمبلی سندھ سید فرخ شاہ نے سکھر چیمبر  کا   دورہ کیا

    شہدادپور کے قریب کار الٹنے سے 5 بچوں سمیت 8 افراد زخمی

    رانچی ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کی طرف سے دیا گیا 250 رنز کا ہدف حاصل کرکے تاریخی فتح سمیٹ لی

    ابوظہبی ٹیسٹ: افغان باؤلرز کا شاندار کم بیک، پہلے دن کے اختتام پر بنگلہ دیش کے 317 رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹ

    پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں ایل پی جی بردار جہاز پر حملہ ،

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.