Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "آرٹیفیشل انٹیلی جنس” کو "سوپر انٹیلی جنس” نہ کہا تو آپ امریکا کے دشمن :ڈونلڈ ٹرمپ کا انوکھا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے معروف ترین اور دنیا بھر میں استعمال ہونے والے نام "آرٹیفیشل انٹیلی جنس” (AI) پر پابندی عائد کرنے کا انوکھا مطالبہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ سوشل” پر ایک بیان جاری کیا ہے۔

    https://t.co/0vAMLHyZs4

    — Rapid Response 47 (@RapidResponse47) October 8, 2026


    ٹرمپ کے مطابق اب اس اصطلاح کو استعمال کرنے والے افراد ان کے نزدیک "دشمن” کے برابر ہیں۔صدر ٹرمپ نے گزشتہ ماہ اقوام متحدہ سے خطاب کے دوران اس نئے نام کا باضابطہ اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ "سوپر انٹیلی جنس” (Super Intelligence) کا لفظ "آرٹیفیشل” کے مقابلے میں کہیں زیادہ درست اور حقیقت پسندانہ ہے۔ عوام کی طرف سے اس تبدیلی کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا تھا، تاہم ٹرمپ اس بات پر بضد ہیں کہ ٹیکنالوجی کی اس جدید دنیا میں نام کی یہ تبدیلی نہایت ضروری ہے۔

    Related Posts

    "کوکین کوئین”انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج، ضم شدہ اضلاع میں ایمرجنسی کی تجویز: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب

    "فراڈ کا ابوجی کو نہ بتانا ورنہ وہ مرجائیں گے، لائبہ کے آخری الفاظ”، دل دہلا دینے والے حقائق سامنے آگئے

    مقبول خبریں

    "کوکین کوئین”انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج، ضم شدہ اضلاع میں ایمرجنسی کی تجویز: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب

    "فراڈ کا ابوجی کو نہ بتانا ورنہ وہ مرجائیں گے، لائبہ کے آخری الفاظ”، دل دہلا دینے والے حقائق سامنے آگئے

    شہریوں کے حساس ترین نادرا ڈیٹا کی غیر قانونی فروخت کا معمہ حل: NCCIA لاہور کی عارف والا میں بڑی کارروائی، مرکزی ملزم گرفتار

    ایک ہفتے میں دس کلو آٹے کی قیمت 100روپے اضافہ

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.