ڈربن: آسٹریلیا کے ممتاز آل راؤنڈر کیمرون گرین پیٹ کے پٹھوں میں کھچاؤ (Abdominal Strain) کی وجہ سے جنوبی افریقا کے خلاف ڈربن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ڈربن: آسٹریلیا کے ممتاز آل راؤنڈر کیمرون گرین پیٹ کے پٹھوں میں کھچاؤ (Abdominal Strain) کی وجہ سے جنوبی افریقا کے خلاف ڈربن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔
جنوبی افریقا سے پہلے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا، آل راؤنڈر کیمرون گرین ان فٹ

