Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نواب بہاولپور کے گھر چوری، چور تاریخی نوادرات اڑا لے گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں نواب شہزادہ بہاول عباس خان عباسی کے گھر سے ملازم نے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے مالیت کے قیمتی نوادرات چوری کرلیے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
    پولیس کے مطابق چوری کیے گئے نوادرات میں چاندی کی تخت نما کرسی، چاندی کی سیڑھیاں، چاندی کے پیالے، سونے کی پلیٹیں، نایاب مجسمے، ریاست بہاولپور کے شاہی نشان والی سونے کی اشیا اور چاندی کا تاریخی فریم شامل ہیں۔ گھر سے تاریخی نوعیت کی پرانی بندوقیں اور تلواریں بھی چوری کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
    پولیس کے مطابق واردات سیکٹر ایف ایٹ میں ہوئی۔ واقعے کا مقدمہ نواب آف بہاولپور کی مدعیت میں تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ تعزیرات پاکستان کی دفعات 380 اور 454 کے تحت درج کیا گیا۔
    مارگلہ تھانے کے انچارج محمد عمران کے مطابق چوری میں ملوث مرکزی گھریلو ملازم کو گرفتار کرکے اس سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ تاہم پولیس نے تاحال یہ واضح نہیں کیا کہ چوری ہونے والا تمام سامان برآمد کرلیا گیا ہے یا نہیں۔
    دوسری جانب ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کیا ہے اور ان سے 70 سے 80 فیصد مالِ مسروقہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ مزید برآمدگی اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے۔
    واضح رہے کہ اسلام آباد میں حالیہ دنوں کے دوران چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رواں ہفتے پیش آنے والے 8 مختلف واقعات میں نقدی، قیمتی اشیا اور تاریخی ورثے سمیت 3 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان چوری ہونے کی اطلاعات ہیں۔

    Related Posts

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    مقبول خبریں

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    ایران کے میزائل کارخانے محفوظ اور ذخیرے میں اضافہ جاری: بلومبرگ کا دعویٰ، امریکا اور اسرائیل کی نئی حکمت عملی

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، کل کابینہ سے منظوری کا امکان

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.