Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     ذوالفقار حمید کی کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں شہید ایس پی اکبر شنواری کے گھر آمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    آئی جی پی خیبرپختونخوا نے شہید کے بلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی اور اہلخانہ سے تعزیت کی

    کوہاٹ  انورزیب خان

    ۔
    انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں شہید ایس پی اکبر شنواری کے گھر آمد، ..آئی جی پی خیبرپختونخوا نے شہید کے بلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی اور اہلخانہ سے تعزیت کی، شہدائے پولیس ہمارا فخر اور انکے اہلخانہ ہمارا خاندان ہیں، کسی طور تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ آئی جی پی شہداء کے خون کا کوئی قطرہ رائیگاں نہیں جائے گا، امن دشمنوں کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔\

    آئی جی پی انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار آج کوہاٹ لائنز مسجد پر حملے میں شہید ایس پی ٹریفک اکبر خان شنواری کی رہائش گاہ واقع لونڈ خوڑ مردان گئے۔ انہوں نے شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی، ان سے تعزیت کی اور ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔

     

    آئی جی پی خیبر پختونخوا نے شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی، ان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور شہید کے بلندیِ درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کہا کہ شہید اکبر خان شنواری نے فرض کی ادائیگی اور پولیس کے مقدس مشن کی تکمیل میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے ایک عظیم مثال قائم کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہداء کی قربانیاں محکمہ پولیس اور پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔

    آئی جی پی ذوالفقار حمید نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس کے بہادر افسران اور جوانوں نے قیامِ امن کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس فورس اپنے شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی اور ان کے اہلخانہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی۔اس موقع پر آئی جی پی نے شہید کے اہلخانہ کے صبر و استقامت کے لیے دعا کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔

    Related Posts

    راجپوت برادری اتحاد   روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے رکن کی گاڑی چوری ہو گئی

    پروگرام ’’شاہین سرگودھا‘‘ میں کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے خصوصی گفتگو

    ڈپٹی کمشنر خوشاب کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس

    مقبول خبریں

     ذوالفقار حمید کی کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں شہید ایس پی اکبر شنواری کے گھر آمد

    الہ آباد ، ٹریفک حادثہ، دو خواتین جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی

    طوفانی انگلش فاسٹ بولر مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    سونے کی قیمتوں میں کمی جاری

    کفایت شعاری مہم،50 فیصد ملازمین ” ورک فرام ہوم “ کریں گے ، نوٹیفیکیشن جاری

    بلاگ

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.