Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہری آج بھی خستہ حال اور غیر معیاری گاڑیوں میں سفر کرنے پر مجبور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چنیوٹ (فرحان بلال سے)

     

    صدر ہیومن رائٹس اینڈ ویلفیئر کونسل (رجسٹرڈ) چنیوٹ حاجی شوکت علی آزاد ایڈووکیٹ، صدر یونین آف جرنلسٹس ڈاکٹر خالد یاسین، راجہ ریاض احمد خان اور چوہدری شاہد وقار سلارہ نے چنیوٹ فیصل آباد روڈ پر عوام کو درپیش سفری مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سڑک بننے کے باوجود شہری آج بھی خستہ حال اور غیر معیاری گاڑیوں میں سفر کرنے پر مجبور ہیں انہوں نے نے کہا کہ عوام بہتر، محفوظ اور باعزت سفری سہولیات کے حق دار ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ان خستہ حال گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ کون جاری کرتا ہے؟ عوام کو جو خامیاں صاف نظر آتی ہیں، متعلقہ افسران کو وہ کیوں دکھائی نہیں دیتیں انہوں نے کہا کہ عوام کے صبر کا مزید امتحان نہ لیا جائے، متعلقہ ادارے فوری طور پر چنیوٹ فیصل آباد روڈ پر چلنے والی گاڑیوں کی فٹنس اور حالت کا معائنہ کریں اور ناقص گاڑیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائیں عوام کی خدمت کے دعوے کرنے والے ممبران اسمبلی کے لیے یہ ایک کھلا چیلنج ہے کہ چنیوٹ فیصل آباد روڈ کے مسافروں کے مسائل کا مستقل اور عملی حل آخر کب فراہم کیا جائے گا کون بنے گا میرے شہر کا مسیحا یہ سوال آج ہر شہری کی زبان پر ہے

    Related Posts

    قلمکارہ سلمی ا ملک کو بزم ندرت فکر کی طرف سے” بہترین صحافی ایوارڈ” کی عطائیگی

    حافظ محمد عمران ضلعی صدر نواز شریف فورس پاک پتن کی ڈی ایس پی سرکل عارفوالا سے ملاقات

    منچن آباد ، پولیس مقابلہ،   ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    مقبول خبریں

    شہری آج بھی خستہ حال اور غیر معیاری گاڑیوں میں سفر کرنے پر مجبور

    منچن آباد ، پولیس مقابلہ،   ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    دریا سندھ میں ڈوبنے سے  راہگیر  (فقیر) جاں بحق

    :  شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل  ، 17 سال سے زائد عرصہ روپوش ملزم گرفتار

    سیالکوٹ کی تاریخ میں پولیس ملازم کو رشوت دینے کا پہلا مقدمہ

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.