Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    واشنگٹن کی نیندیں حرام کرنے والا ایرانی دیو! عالمی نومیڈ گیمز میں 6 فٹ 8 انچ پہلوان نے بڑے بڑے سورماؤں کو تہہ کر ڈالا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بشکیک:کرغزستان میں جاری رنگا رنگ اور سنسنی خیز ‘عالمی نومیڈ گیمز’ (World Nomad Games) کے دوران ایک ایسے ایرانی پہلوان نے انٹری دی ہے جس نے اپنی خوفناک طاقت اور قد و قامت سے پوری دنیا کے اکھاڑوں میں تہلکہ مچا دیا۔ اس ناقابلِ یقین دیو ہیکل کھلاڑی کے سامنے بڑے بڑے نامور پہلوان بھیگی بلی بنے نظر آئے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/tweeload_tp5wpn90.mp4

    اس ناقابلِ تسخیر ایرانی پہلوان کا نام رضا غیطاسی (Reza Gheitasi) ہے، جن کا قد حیرت انگیز طور پر 2 میٹر یعنی 6 فٹ 8 انچ سے بھی زیادہ ہے۔ دو ستمبر کو کھیلے گئے ‘ماس ریسلنگ’ (stick-pulling) کے انتہائی کڑے مقابلے میں رضا غیطاسی نے حریفوں کے چھکے چھڑا دیے اور میدان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ (Gold Medal) اپنے نام کر لیا۔
    میدان کے اندر ان کی درندگی اور پھرتی سے طاقت کا مظاہرہ دیکھ کر شائقین دنگ رہ گئے۔ سوشل میڈیا اور عالمی میڈیا پر ان کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد دلچسپ تبصروں کا طوفان امڈ آیا ہے، اور ایک سکیورٹی تجزیہ کار نے تو یہاں تک لکھ ڈالا کہ اگر ایران کے پاس ایسے مزید چند ہیوی ویٹ پہلوان میدان میں اتر آئے، تو واشنگٹن کو زمینی فوج (boots on the ground) اتارنے سے پہلے شاید ہزار بار سوچنا پڑے گا!

    Related Posts

    "کوکین کوئین”انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج، ضم شدہ اضلاع میں ایمرجنسی کی تجویز: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب

    "فراڈ کا ابوجی کو نہ بتانا ورنہ وہ مرجائیں گے، لائبہ کے آخری الفاظ”، دل دہلا دینے والے حقائق سامنے آگئے

    مقبول خبریں

    "کوکین کوئین”انمول پنکی کیس میں اہم پیشرفت،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج، ضم شدہ اضلاع میں ایمرجنسی کی تجویز: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب

    "فراڈ کا ابوجی کو نہ بتانا ورنہ وہ مرجائیں گے، لائبہ کے آخری الفاظ”، دل دہلا دینے والے حقائق سامنے آگئے

    شہریوں کے حساس ترین نادرا ڈیٹا کی غیر قانونی فروخت کا معمہ حل: NCCIA لاہور کی عارف والا میں بڑی کارروائی، مرکزی ملزم گرفتار

    ایک ہفتے میں دس کلو آٹے کی قیمت 100روپے اضافہ

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.