Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شعیب ملک کی چوتھی شادی!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :معروف کرکٹر شعیب ملک نے اپنی شادی اور نکاح سے متعلق بار بار سامنے آنے والی افواہوں پر دلچسپ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خبروں میں ان کی مسلسل شادی ہو رہی ہوتی ہے۔
    شعیب ملک حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور افواہوں پر کھل کر بات کی۔
    کرکٹر نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ انہیں اکثر اپنے نکاح کی خبریں سننے کو ملتی رہتی ہیں اور وہ خود بھی حیران ہوتے ہیں کہ ان کی شادی سے متعلق اتنی زیادہ افواہیں کہاں سے آتی ہیں۔شعیب ملک نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بارے میں یہ افواہ پھیلانا چاہتے ہیں کہ وہ ایک ’جینٹل مین‘ ہیں لیکن شادی کی مسلسل افواہوں کی موجودگی میں شاید ایسا ممکن نہیں۔
    واضح رہے کہ شعیب ملک کی ذاتی زندگی ماضی میں بھی خبروں کا حصہ بنتی رہی ہے۔ انہوں نے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کی تھی مگر دونوں کے درمیان بعدازاں علیحدگی ہو گئی۔

    Related Posts

    امریکا ایران جنگ، سونے ، چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    سابق کرایہ دار نے خاتون کو خنجر کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

     اینٹی کرپشن کی کارروائی، جعلی اقرار نامہ تیار کرنے والا مفرور اسٹامپ فروش گرفتار

    مقبول خبریں

    امریکا ایران جنگ، سونے ، چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    سابق کرایہ دار نے خاتون کو خنجر کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

    سمندری طوفان شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ

    شعیب ملک کی چوتھی شادی!

    بار بار کیوں کانپ رہا ہمالیہ؟ گزشتہ ماہ ہمالیائی علاقے میں محسوس کیے گئے زلزلہ کے 130 سے زائد جھٹکے

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.