Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

      مائیکروسافٹ ” اے آئی اور کلاؤڈ“ میں کام کرنیوالوں کی ہوش ربا تنخواہیں! آن لائن ڈیٹا لیک

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    داعش خراسان کے رہنما ثناء اللہ غفاری کے سر پر 8 ملین ڈالر کاانعام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی +کابل :امریکی وزارت خارجہ کے "انعام برائے انصاف” (Rewards for Justice) پروگرام کے تحت داعش خراسان کے رہنما ثناء اللہ غفاری کی شناخت یا گرفتاری میں مدد دینے والی معلومات فراہم کرنے پر 8 ملین ڈالر تک کے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔
    افغان خبر رساں ایجنسی "خاما پریس” کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے مزید بتایا کہ غفاری جو شہاب المهاجر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، 1994ء میں افغانستان میں پیدا ہوا تھا اور اس وقت داعش خراسان کی قیادت کر رہا ہے، جو افغانستان اور پڑوسی ممالک میں سرگرم تنظیم کا علاقائی بازو ہے۔

    The United States has announced a reward of up to $8 million for information leading to the identification or capture of Sanaullah Ghafari, the leader of the Islamic State Khorasan Province (ISIS-K).https://t.co/ZZg8q1aZQ7 pic.twitter.com/vBg4sTBC7p

    — Khaama Press (KP) (@khaama) August 26, 2026


    "انعام برائے انصاف” پروگرام کے مطابق ثناء اللہ غفاری کو جون 2020ء میں تنظیم کی مرکزی قیادت کی جانب سے داعش خراسان کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔
    قیادت کا منصب سنبھالنے سے پہلے وہ کابل میں سرگرم تھا اور مسلح حملوں، خودکش دھماکوں اور دیگر پیچیدہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی اور کوآرڈینیشن میں ملوث رہا ہے۔
    امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ غفاری افغانستان میں داعش خراسان کے حملوں کی منظوری اور تنظیم کے مالی وسائل کی نگرانی کا ذمہ دار رہا ہے، جنہیں اس کی کارروائیوں کی حمایت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

    Related Posts

    معصوم بچوں کا جاں بحق ہونا انتہائی تکلیف دہ ،ہردل سوگوار ہے، مریم نواز شریف

    بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

    مضرصحت چیز کھانے سے میاں بیوی جان بحق

    مقبول خبریں

    معصوم بچوں کا جاں بحق ہونا انتہائی تکلیف دہ ،ہردل سوگوار ہے، مریم نواز شریف

    داعش خراسان کے رہنما ثناء اللہ غفاری کے سر پر 8 ملین ڈالر کاانعام

    بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

    مضرصحت چیز کھانے سے میاں بیوی جان بحق

    پولیس چیک پوسٹ کی بلڈنگ کو  نامعلوم ملزمان نے جلا دیا 

    بلاگ

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    ڈاکٹر ثمینہ گل کی شعری کتاب ’’زمین کا مذہب‘‘ کے بارے ڈاکٹر مقصود جعفری کا تبصرہ

    سزا نہیں اصلاح: ایس ایچ او کاشف خان کا انقلابی اقدام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.