Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سونے کی قیمتیں پھر بلند ترین سطح پر، چاندی برقرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، فی تولہ سونا 4,200 روپے اور 10 گرام سونا 3,601 روپے سے زائد مہنگا ہوا ہے۔
    پیر کے روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
    مقامی صرافہ بازاروں میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 200 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 87 ہزار 136 روپے سطح پر آگئی۔
    اسکے علاوہ مقامی سطح پر 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 601 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 17 ہزار 640 روپے ہو گئی ہے۔
    مقامی منڈی میں ہونے والی اس بڑی پیش رفت کا بنیادی سبب عالمی مارکیٹ میں جاری تیز ترین رجحان ہے, بین الاقوامی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 42 ڈالر بڑھ کر 4,646 ڈالر کی سطح کو چھو چکی ہے۔
    دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ 7 ہزار 379 روپے پر برقرار رہی۔
    واضح رہے کہ 22 اگست کو فی تولہ سونا 5700 روپے اور 10 گرام سونا 4972 روپے مہنگا ہوا تھا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 14 ہزار 039 روپے ہوگئی تھی۔
    معاشی ماہرین کا ماننا ہے کہ عالمی سطح پر پائے جانے والے معاشی تناؤ، افراطِ زر کے خدشات اور محفوظ سرمایہ کاری کے لیے سونے پر بڑھتے ہوئے انحصار نے مقامی مارکیٹ پر براہِ راست اثر ڈالا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ بازار میں خریداروں کی آمد شدید متاثر ہو رہی ہے۔

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ بار انتخابات کے سلسلہ میں شاہد میر مکمل خاموش

    پشین میں مسلح افراد کی فائرنگ ، 5 مزدور جاں بحق

    سوشل میڈیا پر چلنے والی من گھڑت خبروں کی مزمت کرتاہوں محمد علی اعوان

    مقبول خبریں

    پاکستان کی معشیت مستحکم قرار، موڈیز نے ریٹنگ بی تھری کردی

    سونے کی قیمتیں پھر بلند ترین سطح پر، چاندی برقرار

    تین ماہ میں سمارٹ ورنہ ہوگی تنخواہ میں کٹوتی،پولیس اہلکاروں کووارننگ جاری

    سسر ،شوہر کے ہاتھوں قتل ہونیوالی حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

    مسلح افراد کی فائرنگ،5 مزدور جاں بحق، ایک زخمی

    بلاگ

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.