Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایلیمنٹری سکول  کے سکاؤٹس کی مری  روانگی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے)

    ڈسٹرکٹ سکاؤٹ سیکرٹری خوشاب ملک محمد خالد راہداری کی قیادت میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فار بوائز ظفرآباد، رنگپور بگھور کے سکاؤٹس گھوڑا گلی مری میں منعقدہ سکاؤٹ کیمپ میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے۔سکول ہٰذا کے سکاؤٹس ملک محمد خالد ندیم راہداری، رانا غلام شبیر اور علی خان بلوچ کی نگرانی میں کیمپ میں شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر رنگپور بگھور ملک محمد امتیاز نسیم اور ادارے کے ہیڈ ماسٹر ملک عابد اقبال نے میڈیا کو بتایا کہ مری میں منعقدہ ہفت روزہ سکاؤٹ کیمپ کے دوران گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ظفرآباد رنگپور بگھور کے سکاؤٹس مختلف صوبائی سطح کی سکاؤٹ سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔
    انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ سکاؤٹس کیمپ کے دوران اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے ادارے اور ضلع خوشاب کا نام روشن کریں گے۔

    Related Posts

    محکمہ لائیو سٹاک کے زیر اہتمام   تقریب

    تین ماہ میں سمارٹ ورنہ ہوگی تنخواہ میں کٹوتی،پولیس اہلکاروں کووارننگ جاری

    سسر ،شوہر کے ہاتھوں قتل ہونیوالی حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

    مقبول خبریں

    تین ماہ میں سمارٹ ورنہ ہوگی تنخواہ میں کٹوتی،پولیس اہلکاروں کووارننگ جاری

    سسر ،شوہر کے ہاتھوں قتل ہونیوالی حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

    مسلح افراد کی فائرنگ،5 مزدور جاں بحق، ایک زخمی

    نئی لیبر کالونی کے قیام کا اعلان

    تیزرفتار کوچ کی رکشے کو پیچھے سے ٹکر ، 10 افراد زخمی

    بلاگ

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.