سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو
حکومت پنجاب نے جوڈیشل آفیسران کے لیے گاڑیوں کے مینٹائزیشن الاؤنس کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو ماہانہ 1 لاکھ 70 ہزار روپے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور سینئر سول ججز کو 1 لاکھ 50 ہزار اور سول ججز/مجسٹریٹس کو 1 لاکھ روپے ملیں گے۔

