بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
کوئٹہ میں ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کوئٹہ کے ریڈ زون کو تینوں اطراف سے مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے زرغون روڈ، انسکمب روڈ اور جعفر خان جمالی روڈ کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔


