میاں چنوں(بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال سے)
تھانہ تلمبہ کی حدود میں پیش آنے والے ایک مبینہ تشدد کے واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، ویڈیو کے مطابق ملزمان تین نوجوانوں پر سرعام تشدد کررہے ہیں، اور منہ میں جوتے ڈال کر انسانیت کی تذلیل کی جارہی ہے،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، چار ملزمانگرفتار،بتایا جارہا ہے جھگڑا پرانی رنجش پر تھا ۔

