Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قبلہ اول مسجد الاقصی پر اسرائیلی قبضے کی سازش: اردن نے عرب اور اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمان :اردن نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام (مسجد اقصی) پر اسرائیلی قبضے کے "قریب تر” خطرے کے پیش نظر عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
    گارڈین کی رپورٹ کے مطابق اردنی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام انتہا پسند یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد کے احاطے میں بڑھتی ہوئی دراندازی کے بعد اٹھایا گیا ہے، جو اردن کی نگرانی میں چلنے والے تاریخی ‘اسٹیس کو’ (Status Quo) معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ 23 جولائی کو قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر کی قیادت میں 2 ہزار سے زائد انتہا پسندوں نے احاطے میں دھاوا بول کر مذہبی رسومات ادا کی تھیں۔
    اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی نے خبردار کیا ہے کہ القدس اس وقت ایک بارود کا ڈھیربن چکا ہے، اور تاریخی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کوئی بھی کوشش پورے خطے کو ایک ہولناک تصادم میں دھکیل سکتی ہے۔ اس ہنگامی اجلاس میں ترکی، انڈونیشیا، ملائیشیا اور پاکستان سمیت دیگر عرب ممالک کے وزرا خارجہ شرکت کریں گے۔

    Related Posts

    اسسٹنٹ کمشنر کا محکمہ فوڈ کے ساتھ گندم کے گودام پر چھاپہ، برآمد شدہ گندم فوڈ ڈپارٹمنٹ کے حوالے

    راجپوت اتحاد برادری پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی

    ایس ایس پی کا چہلمِ شہداءِ کربلا کے موقع پر نکلنے والے ماتمی جلوس دورہ

    مقبول خبریں

    قبلہ اول مسجد الاقصی پر اسرائیلی قبضے کی سازش: اردن نے عرب اور اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

    ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی ، گرفتار اے ایس آئی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،زبردستی تھانے میں لے کر آیا، ایس ایس پی

    امریکا کا وزٹ ویزا حاصل کرنے پر 20 ہزار ڈالر کا بانڈ لازمی: کیا پاکستان اس نئی پابندی سے بچ گیا؟ جانیے اہم تفصیلات!

    کل یا پرسوں ایران سے معاہدہ ،آبنائے ہرمز کھل جائے گی، امریکا

    مسلح افراد کی فائرنگ صحافی  ہلاک،ساتھی زخمی،ایک ملزم گرفتار

    بلاگ

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.