Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کل یا پرسوں ایران سے معاہدہ ،آبنائے ہرمز کھل جائے گی، امریکا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے ایران کے ساتھ منگل یا بدھ تک ایک معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سکاٹ بیسنٹ نے امریکی ٹیلی ویژن سی این بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’ہم ایرانی حکام کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں، اور میرا خیال ہے کہ اس بات کا امکان موجود ہے کہ آج یا کل ہم ایک ایسے معاہدے پر پہنچ جائیں جس کے تحت آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھول دیا جائے اور اس تنازع میں زیادہ معمول کی صورتحال کی جانب پیش رفت ہو۔‘
    جب یہ پوچھا گیا کہ کیا کسی ممکنہ معاہدے کے تحت ایران کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے ٹول (فیس) وصول کرنے کی اجازت ہوگی، تو بیسنٹ نے کہا کہ ’میرا خیال ہے کہ وہاں آزادانہ نقل و حرکت ہوگی۔‘
    بیسنٹ نے کہا کہ اگر آبنائے ہرمز کے حوالے سے ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو جاتا ہے تو اس سے توانائی (تیل اور گیس) کی قیمتوں پر مثبت اثر پڑے گا۔ ان کے مطابق سیکڑوں جہاز اس وقت روانگی کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ ’اگرچہ گزشتہ چند دنوں میں وہاں صورتِ حال کچھ غیر یقینی رہی ہے، پھر بھی ہم نے دیکھا ہے کہ کافی تعداد میں جہاز اب بھی وہاں سے نکل رہے ہیں۔‘
    انہوں نے مزید کہا کہ ’مجھے توقع ہے کہ توانائی کی قیمتیں دوبارہ نیچے آ جائیں گی، جو کہ میری رائے میں پوری دنیا کے لیے فائدہ مند ہوگا۔‘

    Related Posts

    امریکا کا وزٹ ویزا حاصل کرنے پر 20 ہزار ڈالر کا بانڈ لازمی: کیا پاکستان اس نئی پابندی سے بچ گیا؟ جانیے اہم تفصیلات!

    مسلح افراد کی فائرنگ صحافی  ہلاک،ساتھی زخمی،ایک ملزم گرفتار

    مولانا فضل الرحمن کوئٹہ ملک سکندر کے گھر آمد، انکے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی

    مقبول خبریں

    امریکا کا وزٹ ویزا حاصل کرنے پر 20 ہزار ڈالر کا بانڈ لازمی: کیا پاکستان اس نئی پابندی سے بچ گیا؟ جانیے اہم تفصیلات!

    کل یا پرسوں ایران سے معاہدہ ،آبنائے ہرمز کھل جائے گی، امریکا

    مسلح افراد کی فائرنگ صحافی  ہلاک،ساتھی زخمی،ایک ملزم گرفتار

    مولانا فضل الرحمن کوئٹہ ملک سکندر کے گھر آمد، انکے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی

    دنیا کے سب سے چھوٹے ملک نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.