Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہالی وڈ فلم’سپائیڈر مین: برینڈ نیو ڈے’ نے کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، تاریخی ویک اینڈ پر کتنے کروڑ ڈالر کمائے!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام ہالینڈ کی نئی فلم ’سپائیڈر مین: برینڈ نیو ڈے‘ نے دنیا بھر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ فلم نے اپنے افتتاحی ویک اینڈ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے دنیا بھر میں 92 کروڑ 70 لاکھ امریکی ڈالر (تقریباً 264 ارب پاکستانی روپے) کا ریکارڈ بزنس کیا ہے، جو عالمی اور شمالی امریکی باکس آفس کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا افتتاحی ویک اینڈ قرار دیا جا رہا ہے۔

    Spider-Man: Brand New Day was minding blowing in every way possible. 🙏🙏 pic.twitter.com/5qpTEEU6BP

    — STAR (@MagicHandz) August 4, 2026


    رینٹریک کے اعداد و شمار کے مطابق، اس فلم نے صرف امریکہ اور کینیڈا میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جبکہ بین الاقوامی مارکیٹس میں 57 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمائی کی ہے۔
    یہ فلم کورونا وبا کے بعد شمالی امریکہ میں سب سے بڑی اوپننگ کرنے والی فلم بن گئی ہے، جبکہ تاریخی طور پر عالمی سطح پر اس سے آگے صرف 2019 کی بلاک بسٹر فلم ’ایونجرز: اینڈ گیم‘ ہے۔ چین اس فلم کے لیے سب سے بڑی بین الاقوامی مارکیٹ ثابت ہوا جہاں اکیلے 12 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے ٹکٹ فروخت ہوئے۔
    اس فلم میں ٹام ہالینڈ چوتھی بار پیٹر پارکر (سپائیڈر مین) کے روپ میں نظر آئے ہیں، جبکہ زینڈایا نے ان کی محبوبہ ‘ایم جے’ کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک ایسی دنیا کے گرد گھومتی ہے جہاں سب یہ بھول چکے ہیں کہ پیٹر پارکر کون ہے۔ اس میں تنہائی، دوستی، انسانی تعلقات اور مشکلات پر قابو پانے جیسے گہرے موضوعات کو اجاگر کیا گیا ہے، جس نے بالخصوص جنریشن زیڈ (نوجوان نسل) کے دلوں کو چھو لیا ہے۔
    روٹن ٹومیٹوز پر فلم کو ناقدین کی جانب سے 90 فیصد اور ناظرین کی طرف سے 98 فیصد کی حیرت انگیز پسندیدگی ملی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس فلم اور ’دی اوڈیسی‘ کی شاندار مشترکہ کارکردگی کی بدولت امریکی سنیما گھروں نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ویک اینڈ دیکھا ہے، جس نے گرمیوں کے سیزن میں سنیما کے کاروبار کو نئی زندگی بخش دی ہے۔

    Related Posts

    بگ بی اور ان کے پرستاروں میں بلٹ پروف شیشے کی دیوار حائل،1982 سے جاری روایت کیا قائم رہ سکے گی?

    خیبر پختونخوا پولیس میں اہم تبادلے

    پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

    مقبول خبریں

    بگ بی اور ان کے پرستاروں میں بلٹ پروف شیشے کی دیوار حائل،1982 سے جاری روایت کیا قائم رہ سکے گی?

    خیبر پختونخوا پولیس میں اہم تبادلے

    پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

    فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

    فیلڈمارشل سے کھلی شکایت: "ترجمانوں کو زبان سکھائی جاتی ہے، معاملہ آرمی چیف کے سامنے اٹھاؤں گا”مولانا فضل الرحمان

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.