Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، 3 کمرشل واٹر فلٹریشن پلانٹس سیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال: ( جلیل نقوی سے )

    ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ہدایات پر ضلع چکوال میں کمرشل واٹر فلٹریشن پلانٹس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز چکوال مہتاب خان کی نگرانی میں مختلف واٹر فلٹریشن پلانٹس سے پانی کے نمونے حاصل کرکے لیبارٹری بھجوائے گئے۔ لیبارٹری تجزیے کے مطابق تین کمرشل واٹر فلٹریشن پلانٹس کے پانی کے نمونے غیر معیاری اور انسانی صحت کے لیے مضر قرار پائے، جس پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ تینوں پلانٹس پر ایمرجنسی پروہیبیشن آرڈر () نافذ کر دیا۔ اس حکم کے تحت آئندہ احکامات تک ان پلانٹس کو پانی کی پیداوار اور فروخت سے روک دیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز مہتاب خان نے کہا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی عوام کو محفوظ، معیاری اور صحت بخش خوراک کے ساتھ صاف پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ شہریوں کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور غیر معیاری یا مضر صحت خوراک و پانی فراہم کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔ انہوں نے واٹر فلٹریشن پلانٹس کے مالکان اور فوڈ بزنس آپریٹرز کو ہدایت کی کہ وہ فوڈ سیفٹی قوانین اور مقررہ معیار پر مکمل عمل درآمد یقینی بنائیں، بصورت دیگر قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔

    Related Posts

    مری ڈسٹرکٹ بار کا اجلاس، ڈی پی اوکی  خصوصی شرکت 

    پاکستان ایک بار پھر دنیا میں امن کیلئے مرکز ی حیثیت اختیار کرگیا، امریکا ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے تیاریاں عروج پر!

    دتیا اسمبلی ضمنی انتخاب میں کانگریس کے گھنشیام سنگھ کی جیت، بی جے پی امیدوار کو 6 ہزار سے زائد ووٹوں سے دی شکست

    مقبول خبریں

    پاکستان ایک بار پھر دنیا میں امن کیلئے مرکز ی حیثیت اختیار کرگیا، امریکا ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے تیاریاں عروج پر!

    "صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ سے فوراً باہر نکلیں!”: سابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم ڈائریکٹر جوئے کینٹ کی وارننگ

    دتیا اسمبلی ضمنی انتخاب میں کانگریس کے گھنشیام سنگھ کی جیت، بی جے پی امیدوار کو 6 ہزار سے زائد ووٹوں سے دی شکست

    محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 کمروں کے انہدام پر روک برقرار، ڈویژنل کمشنر کورٹ سے بڑی راحت

    الیکشن کمیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کو مالی گوشوارے 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.