Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کا  چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کے روٹ کا  دورہ 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ میاں سرمد حسین نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کے روٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور جلوس کے شرکاء کو بہترین شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے جاری انتظامات کا جائزہ لیا۔
    اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ رانا صفدر شبیر، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ زبیر وٹو اور متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
    ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن نے جلوس کے روٹ پر جاری پیچ ورک، سڑکوں کی مرمت اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی کام مقررہ مدت کے اندر ہر صورت مکمل کیے جائیں تاکہ عزاداران کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
    انہوں نے روٹ پر صفائی ستھرائی کے انتظامات، سیوریج کی صورتحال، اسٹریٹ لائٹس کی فعالیت اور بیک اپ جنریٹرز کی دستیابی کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جلوس کے انعقاد سے قبل تمام اسٹریٹ لائٹس مکمل طور پر فعال ہوں اور بجلی کی ممکنہ بندش کی صورت میں بیک اپ جنریٹرز ہر وقت تیار رکھے جائیں۔
    میاں سرمد حسین نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ جلوس کے روٹ پر صفائی کے انتظامات کو مزید مؤثر بنایا جائے، تعمیراتی ملبہ اور دیگر رکاوٹیں فوری طور پر ہٹائی جائیں اور تمام شہری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر عزاداران کو پرامن، محفوظ اور سہولت بخش ماحول میسر آ سکے۔

    Related Posts

    پاکستان مسلم لیگ کونسل کے زیر اہتمام فاطمہ جناح کی 133 ویں سالگرہ کی تقریب

    الیکشن الزام تراشی سے نہیں جیتے جاتے، اگلامرحلہ پونچھ، انشا اللہ ن لیگ ہی جیتے گی ، مریم اورنگ زیب

    وزیراعلیٰ پنجاب سے سمندر پار پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات، مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلے خصوصی مراعاتی پیکج دیدیا

    مقبول خبریں

    کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز اب کہاں رہیں گے؟ شاہی حویلی کی نئی پرتعیش تصاویر اور تفصیلات منظر عام پر

    وزیراعلیٰ پنجاب سے سمندر پار پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات، مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلے خصوصی مراعاتی پیکج دیدیا

    حکومت کی انوکھی منطق! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں”اضافہ روپوں میں کمی پیسوں میں“، آج کے ریٹ کیا ہیں!

    امریکا ایران مذاکرات :تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    پاکستانی آبی ذخائر کی صورتحال بہتر، بڑے ڈیم 72 فیصد تک بھرگئے

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.