Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان مسلم لیگ کونسل کے زیر اہتمام فاطمہ جناح کی 133 ویں سالگرہ کی تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکستان مسلم لیگ کونسل کے زیر اہتمام مہران کمیونیکیشن نیٹ ورک اور
    سایانی ویلفیئر ایسو ایشن کے تعاون سے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 133 ویں سالگرہ کی تقریب اور کیک کٹنگ کی رسم آرٹس کونسل آف کراچی میں صدر محمد احمد شاہ کی صدارت میں ہوئی اس موقع پر تمام شرکاؤں کی جانب سے تحریک پاکستان کی اہم رہنما و اپنے بھائی بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی پرجوش حامی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو شاندار خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کونسل کہ سینیئر مرکزی نائب صدر محمد یونس سایانی اور آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ نے کہا کے لاکھوں جانوں کی قربانی کا ثمر پاکستان ہے جس کا تمام کریڈٹ قائد اعظم محمد علی جناح کی آعلی قیادت ان کے رفقاؤں اور خاص کر مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو جاتا ہے جن کی انتھک محنت اور جدوجہد نے تحریک پاکستان میں اپنا کردار ادا کیا جبکہ اس موقع پر
    مہران کمیونیکیش نیٹ ورک کے چیئرمین سید اسلم فکری کا کہنا تھا کہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 133یں سالگرہ پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے لیے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا کردار مثل راہ ہے جس نے پاکستان کی آزادی کو یقینی بنایا اس موقع پر سایانی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سینیئر نائب صدر معروف کمپیئر قاضی اقبال ٹائیگر اور راجپوتانہ کاضی اتحاد کے رہنما قاضی محمد عدنان انور نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کونسل اپنی ذمہ داری کا احساس رکھتی ہے ہم مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے مشن کو جاری رکھیں گے انشاءاللہ ہم پاک آرمی ہمارے سپہ سالار فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کے ساتھ مل کر پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم رکھتے ہیں تمام پارٹیوں اور سول سوسائٹیز کے ساتھ مل کر پاکستان کو موجودہ سیاسی اور معاشی بحران سے نکال کر اسلامی اور فلاحی ریاست بنا کر دم لینگے اس موقع پر محب سماجی کونسل کے رہنما محمد اسلم فاروقی، علامہ مرتضی رحمانی، ماسٹر زاہد حسین، اقبال سومرو،حنا میمن،شبانہ سحر،مہک اقبال سومرو،
    ملک فیاض ایوان،سینیئر صحافی نسیم بٹ،محمد عنصر ایوان،اور دیگر سیاسی سماجی رہنماؤں نے شرکت کی آخر میں محترمہ فاطمہ کے درجات کی بلندی اور ملکی سالمیت کے لیے دعا کی گئی

    Related Posts

    مصر،5.4 شدت کا آیا زلزلہ، میانمار میں بھی  جھٹکے

    تایا کے تشددکا شکاربیوی سمیت پریس کلب پہنچ گیا

    ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کا  چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کے روٹ کا  دورہ 

    مقبول خبریں

    مصر،5.4 شدت کا آیا زلزلہ، میانمار میں بھی  جھٹکے

    کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز اب کہاں رہیں گے؟ شاہی حویلی کی نئی پرتعیش تصاویر اور تفصیلات منظر عام پر

    وزیراعلیٰ پنجاب سے سمندر پار پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات، مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلے خصوصی مراعاتی پیکج دیدیا

    حکومت کی انوکھی منطق! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں”اضافہ روپوں میں کمی پیسوں میں“، آج کے ریٹ کیا ہیں!

    امریکا ایران مذاکرات :تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.