Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا ایران مذاکرات :تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض + لندن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران سے مذاکرات کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
    عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں چار ڈالر سے زائد فی بیرل گر گئیں۔
    برینٹ خام تیل کی قیمت 4.08 ڈالر کمی کے بعد 83.85 ڈالر فی بیرل تک آ گئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل 4.01 ڈالر سستا ہونے کے بعد 80.66 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرتا رہا۔
    یادرہے حالیہ امریکا ایران جنگی اقدامات کے بعد عالمی منڈی میں برینٹ اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ دونوں بینچ مارک خام تیل کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

    Related Posts

    پاکستان مسلم لیگ کونسل کے زیر اہتمام فاطمہ جناح کی 133 ویں سالگرہ کی تقریب

    ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کا  چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کے روٹ کا  دورہ 

    الیکشن الزام تراشی سے نہیں جیتے جاتے، اگلامرحلہ پونچھ، انشا اللہ ن لیگ ہی جیتے گی ، مریم اورنگ زیب

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ پنجاب سے سمندر پار پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات، مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلے خصوصی مراعاتی پیکج دیدیا

    حکومت کی انوکھی منطق! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں”اضافہ روپوں میں کمی پیسوں میں“، آج کے ریٹ کیا ہیں!

    امریکا ایران مذاکرات :تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    پاکستانی آبی ذخائر کی صورتحال بہتر، بڑے ڈیم 72 فیصد تک بھرگئے

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلےکے انتخابات: مسلم ليگ ن 13 اور پیپلزپارٹی 5 حلقوں پر کامیاب

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.