Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غیرجانبدارانہ انکوائری پولیس مقابلہ جعلی قرار 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    رپورٹ مجیب کھوسو

     

     

    جیکب آباد کے علاقے میرانپور میں گزشتہ روز ایک شخص کی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے واقعے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایت پر واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کرائی گئی، جس میں مبینہ پولیس مقابلہ جعلی قرار دیا گیا۔انکوائری رپورٹ کی روشنی میں فریادی علی بخش کی مدعیت میں پانچ پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے کے اندراج کے بعد ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی جیکب آباد کے سخت احکامات پر ڈی ایس پی لیگل غلام احمد اعوان کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے جوائنٹ اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم () تشکیل دے دی گئی ہے۔ ٹیم کو ہدایت کی گئی ہے کہ مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں پیش کیا جائے۔پولیس حکام کے مطابق کیس کی تفتیش مکمل شفافیت، غیرجانبداری اور میرٹ کی بنیاد پر کی جائے گی، جبکہ واقعے میں ملوث کسی بھی اہلکار کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی تاکہ قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔

    Related Posts

    سٹریٹ لائٹس منصوبے کا افتتاح جعفر علی ہوچہ نے بٹن دبا کر کیا

    پولیس کی کاروائی مسروقہ سامان و نقد رقم برآمد

    آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش نے تباہی مچادی

    مقبول خبریں

    سٹریٹ لائٹس منصوبے کا افتتاح جعفر علی ہوچہ نے بٹن دبا کر کیا

    وزیراعظم شہباز شریف کی محمد نواز شریف سے رائیونڈ میں ملاقات،ملکی و سیاسی صورتحال پر گفتگو

    خوارج کیخلاف آپریشن،چاردہشت ہلاک،میجرشہید،ایک جوان بھی رخمی

    اداکارہ رشمیکا مندانہ معذور ہوگئیں ؟

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ، امریکا کے سٹرٹیجک پٹرولیم ذخائر میں تاریخی کمی،1983 کے بعدکم ترین سطح

    بلاگ

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.