بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
ضلع جھل مگسی کے صدر مقام گنداواہ میں اقلیتی تاجر کے دکان میں ڈکیتی کی واردات کے بعد جھل مگسی پولیس کی کاروائی میں مسروقہ سامان و نقد رقم برآمد اور ملزمان کی گرفتاری کے بعد ایس ڈی پی او ہیڈکوارٹر گنداواہ ذوالفقار علی پندرانی اور ایس ایچ گنداواہ کو ہندو برادری کے صدر سیٹھ جیتو مل،سیٹھ امر لعل،نریش کمار ناگدیو نے انھیں ہار پہنا کر مبارکباد دی

