مٹیاری رپورٹ عامر انڑ
ہالا شہر، ہالا اولڈ بھٹ شاہ کیبر کنڈو و گرد نواح میں گرد آلود آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش نے تباہی مچادی ہالا بارش و طوفان کی وجہ سے دو الگ الگ حادثات سامنے آئے ہالا شہر میں ایک گھر میں نیم کا درخت گرنے سے گھر میں پڑا سامان ٹوٹ گیا دوسری جانب ہالا کے علاقے اگرو راہو میں بارش و طوفان کی وجہ سے چھت پے رکھی سولر پلیٹین بھی گر گئی سولر پلیٹین گرنے سے ایک بھینس کاچھوٹا بچڑا مر گیا

