Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم شہباز شریف کی محمد نواز شریف سے رائیونڈ میں ملاقات،ملکی و سیاسی صورتحال پر گفتگو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے۔ بظاہر معمول کی سیاسی مشاورت قرار دی جانے والی یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ملک میں گورننس، موجودہ نظام اور نئے صوبوں سے متعلق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر سیاسی و عوامی سطح پر بحث جاری ہے۔
    رائے ونڈ ئیونڈ میں وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی شرکت کی۔
    ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتِ حال، حکومتی امور اور مختلف اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، تاہم ملاقات کی تفصیلات باضابطہ طور پر جاری نہیں کی گئیں۔
    یاد رہے کہ یہ ملاقات ایسے موقع پر ہو رہی ہے جب دو روز قبل وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملکی سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی تھی۔

    Related Posts

    پولیس پر مبینہ حملہ اور سرکاری امور میں مزاحمت؛ سابق چیئرمین سمیت کئی نمایاں افراد کیخلاف دہشت گردی کے دفعات کے تحت مقدمہ درج

    پسرور: مسلم کالونی سترہ روڈ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے 75 سالہ بزرگ زخمی

    سامارو: گورنمنٹ ٹی او فی میل آفس میں چوری کی واردات

    مقبول خبریں

    پولیس پر مبینہ حملہ اور سرکاری امور میں مزاحمت؛ سابق چیئرمین سمیت کئی نمایاں افراد کیخلاف دہشت گردی کے دفعات کے تحت مقدمہ درج

    سامارو: گورنمنٹ ٹی او فی میل آفس میں چوری کی واردات

    افغان طالبان رجیم کے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کو فراہم کردہ امریکی ساختہ اسلحے کے ہوشربا شواہد سامنے آ گئے

    کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑا جمپ

    پسرور کے حسن میں خوبصورت اضافہ: ڈسکہ چوک میں کلاک ٹاور کی تنصیب کا آغاز

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.