قصور سے ڈسٹرکٹ رپورٹر وقاص اشرف کی رپورٹ

پولیس کا کہنا ہے کہ معمولی تلخ کلامی کے بعد مرکزی ملزمہ نے مبینہ طور پر اپنے ساتھیوں کو بلایا، جس کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں کرن بی بی ق ت ل ہو گئیں۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے تھے، تاہم جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے اور مقدمے کا مضبوط چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

