بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
کوئٹہ کے نواحی علاقے ھنہ اوڑک کے مختلف دیہات پر ایک بار پھرنامعلوم مسلح افراد کے حملے ۔ مکینوں کے مطابق مسلح افراد نے تین دیہات پر مارٹر گولے داغے اور بھاری اسلحہ کا استعمال کیا ۔ علاقہ مکینوں میں ایک بار پھر خوف وہراس پھیل گیا.سرکاری سطح پر ہنہ پر حملے کی کوئی باضابطہ طور خبر سامنے نہیں آیا.


