Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شوہر  کلہاڑیوں کے وار کرکے اپنی 27 سالہ اہلیہ کومار  کر فرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑ (اشفاق سلہری کی رپورٹ)

     شوہر کے مبینہ تشدد سے 27 سالہ خاتون جاں بحق، ملزم فرار تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے علاقے منگلی تھانے کی حدود میں واقع چک نمبر 81 میں مبینہ طور پر شوہر نے گھریلو تنازع پر کلہاڑیوں کے وار کرکے اپنی 27 سالہ اہلیہ ثمینہ کو شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیاریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی خاتون کو رشتہ داروں نے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا، تاہم وہ دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق مقتولہ ثمینہ کی شادی دو سال قبل ارباب جنج سے ہوئی تھی۔ واقعے کے بعد منگلی پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرکے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ فرار ملزم کی تلاش جاری ہے۔۔

     

    Related Posts

    سونا اور چاندی دونوں لڑکھڑا گئے

    سیلاب متاثرین کے گھروں کے فنڈز میں کٹوتی کے خلاف احتجاج

     مری میں مسلسل بارشیں، مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات، انتظامیہ ہائی الرٹ

    مقبول خبریں

    سونا اور چاندی دونوں لڑکھڑا گئے

    بارش کے جمع پانی میں بچہ ڈوب گیا،دوسرے کوبچالیاگیا

    شوہر  کلہاڑیوں کے وار کرکے اپنی 27 سالہ اہلیہ کومار  کر فرار

    لسبیلہ ڈویژن کے تین اہم ترین انتظامی عہدوں پر خواتین براجمان ہوگئیں

    ھنہ اوڑک کے مختلف دیہات پر ایک بار پھرنامعلوم مسلح افراد کے حملے

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.