Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     مری میں مسلسل بارشیں، مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات، انتظامیہ ہائی الرٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مسلسل بارشوں کے باعث مری اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، تاہم ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122، پولیس، ہائی ویز، بلدیہ اور دیگر متعلقہ ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں۔ متاثرہ شاہراہوں سے ملبہ ہٹانے اور ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے لیے مشینری کے ذریعے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/08/murree.mp4

    ضلعی انتظامیہ نے شہریوں اور سیاحوں سے اپیل کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، موسمی صورتحال اور سرکاری ہدایات پر عمل کریں، جبکہ انتہائی ضرورت کے تحت سفر کی صورت میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے محفوظ رہا جا سکے۔

    اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کو ترجیح دیں، احتیاط ہی بہترین تدبیر ہے۔

    Related Posts

    سیلاب متاثرین کے گھروں کے فنڈز میں کٹوتی کے خلاف احتجاج

    سات سالہ بچی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق

    معمولی جھگڑا، خاتون سوتن کے ہاتھوں ق ت ل 3 ملزمان گرفتار

    مقبول خبریں

    بارش کے جمع پانی میں بچہ ڈوب گیا،دوسرے کوبچالیاگیا

    شوہر  کلہاڑیوں کے وار کرکے اپنی 27 سالہ اہلیہ کومار  کر فرار

    لسبیلہ ڈویژن کے تین اہم ترین انتظامی عہدوں پر خواتین براجمان ہوگئیں

    ھنہ اوڑک کے مختلف دیہات پر ایک بار پھرنامعلوم مسلح افراد کے حملے

     کوچ پر فائرنگ، ڈرائیور جان بحق، مسافر زخمی

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.