بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
ذرائع کے مطابق بولان قومی شاہراہ بالاناڑی میں مسلح ڈاکوؤں کی مسافر کوچ پر فائرنگ فائرنگ سے کوچ ڈرائیور جان بحق ایک مسافر زخمی جان بحق اور زخمی کو ٹیچنگ اسپتال سبی منتقل کر دیا گیا۔مسافر کوچ صادق آباد سے کوئیٹہ جا رہی تھی

