Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیفا کا ہنگامہ آرائی، نسلی تعصب اور متنازع بینر پر ارجنٹینا کے خلاف انضباطی کارروائی کا آغاز ، کیا انصاف ہوگا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    برسلز:عالمی فٹ بال کی نگران تنظیم (فیفا) نے ہسپانوی ٹیم کے خلاف فائنل میچ کے دوران ہونے والی شدید ہنگامہ آرائی، میدان میں لڑائی جھگڑے، نسلی نعرے بازی اور متنازع سیاسی بینر لہرانے پر ارجنٹائن فٹ بال ایسوسی ایشن اور کھلاڑیوں کے خلاف باضابطہ انضباطی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
    رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی فائنل میں اسپین کے ہاتھوں ارجنٹائن کی شکست اور اضافی وقت میں فتح کے بعد پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کی ایک ہفتے طویل جانچ پڑتال کے بعد شروع کی گئی ہے۔

    ارجنٹائن کے مڈفیلڈر لینڈرو پاریدیس کو فائنل کے بعد ہسپانوی کھلاڑیوں کی جشن منانے کے دوران شروع ہونے والے ہنگامے میں مبینہ طور پر تین حملوں کا سامنا ہے۔
    ناہویل مولینا پر دو الزامات عائد کیے گئے ہیں، جبکہ اسسٹنٹ کوچ روبرٹو آیالا کے خلاف ایک الزام درج کیا گیا ہے۔ الزامات ثابت ہونے پر ان کھلاڑیوں پر طویل پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں ۔
    تھیاگو المادہ اور اسپین کے گاوی پر غیر ورپورٹ مین اسپورٹس مین شپ (غیر اخلاقی رویے) کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

    یادرہے ارجنٹائن فٹ بال فیفا کی سخت پکڑ میں آ گئی ہے کیونکہ تماشائیوں کی جانب سے میچوں کے دوران امتیازی نعرے اور اشارے کیے گئے، میدان میں اشیاء پھینکی گئیں، میچز مقررہ وقت پر شروع نہ ہونے دیے گئے (لیٹ کِک آف)، اور سکیورٹی پروٹوکول کی سنگین خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔
    اس کے علاوہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد کھلاڑیوں کی جانب سے "Las Malvinas son Argentinas” (فاک لینڈ جزائر ارجنٹائن کے ہیں) کا متنازع بینر لہرانے پر بھی فیفا نے شدید نوٹس لیا ہے۔
    فیفا کی جانب سے ارجنٹائن کو بھاری جرمانوں سے لے کر بند دروازوں کے پیچھے (تماشائیوں کے بغیر) میچ کھیلنے جیسی سزائیں دی جا سکتی ہیں۔
    تاہم، آئندہ ٹورنامنٹس سے ارجنٹائن کی مکمل نااہلی یا اخراج کا امکان تاحال بہت کم ہے، البتہ بار بار ایسی خلاف ورزیاں دہرانے پر یہ سخت قدم بھی اٹھایا جا سکتا ہے۔

    Related Posts

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    مقبول خبریں

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    ایران کے میزائل کارخانے محفوظ اور ذخیرے میں اضافہ جاری: بلومبرگ کا دعویٰ، امریکا اور اسرائیل کی نئی حکمت عملی

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، کل کابینہ سے منظوری کا امکان

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.