Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     امن جرگہ، ضلع کی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیربالا(بیور چیف ریاض ابوالخیل)

    : موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ڈی سی آفس دیر بالا میں اہم امن جرگہ منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز، ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی اور دوبندو کے معزز مشران نے شرکت کی۔جرگے میں ضلع کی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور عوام، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے درمیان باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دیر بالا میں پائیدار امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔جرگے کے اختتام پر وطن عزیز پاکستان کی سلامتی، دیرپا امن اور شہداء کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

    Related Posts

    عدالت ایریا میں کوئی بھی مشکوک شخص داخل نہ ہونے پائے، فیاض احمد خان

    رکن قومی اسمبلی نے ساماروو گردونواح کے مختلف دیہات کا دورہ کیا

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون کی زیر صدارت حضرت امام حسینؑ کے چہلم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس

    مقبول خبریں

    مزدوروں کا قتل قابل مذمت، دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

    بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے دو کارندے گرفتار،کلاشنکوف ،23 ٹی ٹی پسٹل، ایک شاٹ گن برآمد

    دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پرپانی کی آمد 17324 اور اخراج 4627 کیوسک

    برسات میں کھانسی ، گلے کی سوزش کا مزیدار اور آسان علاج

    سنگاپور میں گھناؤنی حرکت مہنگی پڑ گئی: فرانسیسی نوجوان نے ایسا کیا کردیا کہ 460 ڈالر جرمانہ بھرنا پڑا!

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.