Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضمنی انتخابات، آزاد امیدوار عبدالغفور شاہوانی پی پی کے امیدوار احسان اللہ قمبرانی کے حق میں دستبردار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

     

    وارڈ شیشہ ڈغار سے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں آزاد امیدوار عبدالغفور شاہوانی کا چیئرمین میونسپل کمیٹی قلات نوابزادہ میر شعیب جان زہری کی قیادت میں پی پی کے امیدوار احسان اللہ قمبرانی کے حق میں دستبردار ہوگئے ۔ان کا فیصلہ خوش آئند اور سیاسی بصیرت کا مظہر ہے۔ ایسے فیصلے باہمی اتفاق، سیاسی ہم آہنگی اور علاقے کی اجتماعی ترقی کے لیے نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔میں عبدالغفور شاہوانی کے اس فیصلے کو سراہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ یہ اقدام علاقے میں اتحاد،اتفاق ،بھائی چارے اور مثبت سیاسی ماحول کو مزید مضبوط بنائے گا۔ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر عوامی خدمت، ترقیاتی منصوبوں اور قلات کی خوشحالی کے لیے مشترکہ طور پر کام کیا جائے۔ہمیں یقین ہے کہ متحد ہو کر ہی عوام کے مسائل کا مثر حل نکالا جا سکتا ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو اپنے علاقے کی خدمت، عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے اخلاص کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

    Related Posts

     امن جرگہ، ضلع کی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

     چوری کے مقدمہ کا مرکزی ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد

    شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے سلسلے میں علمی و ادبی لیکچر پروگرام 

    مقبول خبریں

    مزدوروں کا قتل قابل مذمت، دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

    بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے دو کارندے گرفتار،کلاشنکوف ،23 ٹی ٹی پسٹل، ایک شاٹ گن برآمد

    دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پرپانی کی آمد 17324 اور اخراج 4627 کیوسک

    برسات میں کھانسی ، گلے کی سوزش کا مزیدار اور آسان علاج

    سنگاپور میں گھناؤنی حرکت مہنگی پڑ گئی: فرانسیسی نوجوان نے ایسا کیا کردیا کہ 460 ڈالر جرمانہ بھرنا پڑا!

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.