بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
نوشکی مغربی بائی پاس ایریا میں فائرنگ کا واقعہ کے بعد شہر کے معروف سڑک امین الدین روڑ سنسان کلی فقیران کے سامنے فائرنگ ہوئی ہے ذرائع تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے نوشکی بازار میں بھگدڑ ،دکانیں بند لوگوں میں آفراتفریح بازار تیزی سے بند کیا جارہا ہے ںوشکی کی رہائشی میں خوف ہراس لوگ کاروبار چھوڑ کر گھروں کی رخ کرنے لگے. نوشکی فائرنگ واقعہ کے بعد نوشکی میں عوام مختلف کچے راستوں سے شہر سے نکلتے ہوئے گھروں کی طرف جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔

