میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم
سود خوروں کے خلاف ایف آئی آر تھانہ سٹی میں درج عمیر عابد کے خلاف معراج دین کی طرف سے اینٹی منی لانڈرنگ کے تحت تھانہ سٹی میں مقدمہ درج یاد رہے گذشتہ روز عمیر عابد نے مقدمہ نمبر 602/26 جرم 489 ایف معراج دین کے خلاف درج کروایا تھا جس پر ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اعجاز صاحب نے سماعت سن کر ڈی پی او خانیوال کو آرڈر کیے ڈی پی او خانیوال نے تفتیش کر کے رات مقدمہ درج کیا اِس ایف آئی آر کی سزا 15 سال بھی ہو سکتی ہے یہ ضلع خانیوال میں پہلی ایف آئی آر ہوئی ہے

