Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ن لیگی ایم پی اے نے پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری میں مبینہ کرپشن پر تحریکِ التوا جمع کرا دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(نعیم احمدسے)ن لیگی رکن راجہ شوکت عزیز نے پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری میں مبینہ کرپشن پر تحریکِ التوا جمع کرا دی، متن کے مطابق 2017 ء میں پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر نے مبینہ طور پر قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ٹائون 3 لانچ کیا، پروفیسر نے مبینہ طور پر قانونی تقاضے پورے کیے بغیر سگے بھائی سے بطور ڈیویلپر سے معاہدہ کیا، ڈیویلپر کو 2 ارب 70 کروڑ روپے کی ادائیگی بھی کی گئی، بعد ازاں نا تو آن گرانڈ ٹان پر کوئی کام ہوا نا ہی کسی کو پلاٹ ملا، پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری ہائوسنگ اسکیم کے 900 متاثرین نو برس سے انصاف کے منتظر ہیں، متعدد شکایات کے باوجود مبینہ ذمہ داران کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں ہوئی، ٹان تھری اسکیم کے تقریبا 900 خاندان گزشتہ نو برس سے متاثر ہیں اور انصاف کے منتظر ہیں، راجہ شوکت محمود نے پنجاب اسمبلی سے ٹان تھری معاملے کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا، تحریک میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ٹان تھری معاملے میں ذمہ داران کا تعین کر کے کارروائی کی جائے،ٹان تھری ہائوسنگ اسکیم ماضی میں بھی مبینہ انتظامی اور مالی بے ضابطگیوں کے باعث عوامی اور تحقیقی مباحث کا موضوع رہی ہے۔

    Related Posts

    گھریلو تنازع پر ڈنڈے اور کلہاڑیاں چل گئیں، افرادلہولہان

    "ٹھنڈا پانی پئیں اور سر پر ڈالیں، الیکشن ہارنے پر پی ٹی آئی والا وطیرہ مت اپنائیں”: عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کو پیغام

    پاکستانی ٹریڈر وقار ذکا کا نیا ریکارڈ، عالمی ٹورنامنٹ جیت کر مرسیڈیز جی ویگن اپنے نام کی

    مقبول خبریں

    ن لیگی ایم پی اے نے پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری میں مبینہ کرپشن پر تحریکِ التوا جمع کرا دی

    پاکستانی ٹریڈر وقار ذکا کا نیا ریکارڈ، عالمی ٹورنامنٹ جیت کر مرسیڈیز جی ویگن اپنے نام کی

    29 جولائی سے 5 اگست تک ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ

    مغویہ نے بچی کوجنم دیدیا،دونوں ماں بیٹی بازیاب،ملزم فرار

    سونا چمک دکھا کر پھر دھندلا پڑ گیا، چاندی بھی کمزور

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.