Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "طلاق” سے "راضی نامہ” تک کا سفر: ڈاکٹر نبیحہ علی نے فیملی کورٹ سے خلع کا دعویٰ واپس کیوں لیا!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور کی فیملی کورٹ نے سوشل میڈیاسٹار ڈاکٹر نبیحہ علی کی جانب سے خلع کی ڈگری کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔
    نجی ٹی وی کے مطابق کیس کی سماعت لاہور فیملی کورٹ کی جج نے کی جس میں ڈاکٹر نبیحہ علی کی جانب سے ایڈووکیٹ مدثر چودھری پیش ہوئے۔
    سماعت کے دوران وکیل مدثر چودھری نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر نبیحہ علی کے اپنے شوہر کے ساتھ معاملات طے پا چکے ہیں۔
    وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ خلع کی ڈگری کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی اجازت دی جائے۔عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر ڈاکٹر نبیحہ علی کی خلع کی درخواست خارج کر دی۔

    Related Posts

    پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن نے عہدہ سنبھال لیا

    بغیر انجن کے ٹرین کے سات ڈبے 6 کلومیٹر تک پٹری پر دوڑ گئے؛ ڈی ریل ہونے کے باعث بنگلورو۔چنئی ریل سروس معطل

    سات ماہ بعد عمران خان بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوگئی، ایڈووکیٹ سلمان صفدر

    مقبول خبریں

    پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن نے عہدہ سنبھال لیا

    بغیر انجن کے ٹرین کے سات ڈبے 6 کلومیٹر تک پٹری پر دوڑ گئے؛ ڈی ریل ہونے کے باعث بنگلورو۔چنئی ریل سروس معطل

    سات ماہ بعد عمران خان بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوگئی، ایڈووکیٹ سلمان صفدر

    مورو: گھریلو پریشانی کے باعث لڑکی کی خودکشی

    مورو: ٹرک کی ٹکر سے 15 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.