پشاور انورزیب خان
مشہور قانون دان میاں ارشد جان قانون اور قانون کی بالادستی کا ایک نام ہے۔بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ ایک برینڈ ہے ۔تو علط نہ ھوگا۔میاں ارشد جان ایڈوکیٹ نے میڈیا نمایندوں سے بات چیت کرتے ھوئے کہا۔کہ وکلا برداری عوام اور ججز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کررہے ہیں۔ھم وہ غلط فہمیآں ختم کرنا چاہتے ہیں جو عوام کے دلوں میں ہیں۔ھم ہر ہفتہ ایک میٹینگ بلاتے ہیں جس میں ججز سمیت محتلف مکاتب فکر کے لوگ ھوتے ہیں ھماری وکلا برادری کے نمائندے ھوتے ہیں۔جس میں وکلا برادری کے مسائل اور خاص کر عوام کے مسائل جو عدالتوں میں زیر التوا ہیں انکی باقاعدہ سیشن جج نوشہرہ کے ساتھ میٹینگ اور اس کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔اور سیشن جج کا ھماری باتوں کا تائید کرنا اور عوام کے کیس کے بارے میں مٹبت سوچ رکھنا اچھی کاویش ہے۔اور انشااللہ عوام کی حدمت کرنے کے لئے ھم سب متحد اور یکجاہیں۔

