Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    واشک میں عرب شیخ کے کیمپ پر مسلح افراد کا قبضہ، سرکاری اسلحہ و گاڑیاں چھین لیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    ذرائع کے مطابق واشک میں عرب شیخ کے کیمپ پر مسلح افراد کا قبضہ، سرکاری اسلحہ و گاڑیاں ضبط کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے اسلحہ، گاڑیاں و شیخ کی ذاتی گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا۔واقعہ بلوچستان کے ضلع واشک میں واقع ایک اہم مقام پر حملے کی اطلاعات ہیں، جہاں مسلح افراد نے سرکاری اسلحے سمیت 11 گاڑیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔واضح رہے کہ عرب ممالک سے متعدد شہری اور سرکاری اہلکار بلوچستان میں شکار کے لیے آتے ہیں، جہاں انہیں بلوچستان حکومت کی جانب سے سیکیورٹی اور دیگر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

    Related Posts

    کیمرا مین کی "چاندی”: 3 کزن بیویوں کا اکلوتا شوہر بن گیا، اب ویڈیو بنے گی یا ویڈیوز کے جھگڑے؟

    امرناتھ یاترا چھ روز بعد بحال، چھ ہزار سے زائد عقیدت مند جموں سے روانہ

    گرین الیکٹرک بس میں سوار مسافر کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر سے جھگڑا

    مقبول خبریں

    کیمرا مین کی "چاندی”: 3 کزن بیویوں کا اکلوتا شوہر بن گیا، اب ویڈیو بنے گی یا ویڈیوز کے جھگڑے؟

    امرناتھ یاترا چھ روز بعد بحال، چھ ہزار سے زائد عقیدت مند جموں سے روانہ

    دہلی: حراست میں لیے گئے طلبہ کی مدد کے لیے پہنچے وکیل کا پولیس پر مارپیٹ کا الزام

    ” یہی ہوتی ہے پیلیٹ گن“زخمی ہونے والا طالبعلم میڈیا کے سامنے پیش ، راہل گاندھی کی پریس کانفرنس

    سونم وانگچک نے نیا ویڈیو جاری کیا، بتایا کہ انہوں نے 26ویں دن اپنی بھوک ہڑتال کیوں ختم کی؟

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.