Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صوبائی وزیر کی زیرصدارت ضلع نوشہرہ میں کھلی کچہری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوشہرہ انورزیب خان بے نقاب سے

     

    صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ فضل شکور خان ، صوبائی وزیر معدنیات عارف احمد زئی اور صوبائی مشیر زراعت میاں محمد عمر کاکاخیل کی زیرصدارت ضلع نوشہرہ میں کھلی کچہری کا انعقاد مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت اور اپنے مسائل پیش کئے ۔صوبائی مشیر زراعت میاں محمد عمر کاکاخیل نے محکمہ پبلک ہیلتھ کے حوالے سے درپیش مسائل صاف پانی کی فراہمی ، نکاسی آب کے مسائل ، ایم اینڈ آرفنڈز ، پی کے 88 میں ٹی ایم اے نوشہرہ کے پرانے ٹیوب ویلز کی پبلک ہیلتھ کو منتقلی اور ٹیوب ویلز کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے حوالے مسائل کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا-صوبائی وزیر فضل شکور خان نے یقین دہانی کرائی کہ وزیراعلی سہیل خان آفریدی کے ہدایات کے مطابق بہت جلد ٹیوب ویلز کی تمام خالی آسامیوں پر اسی سال بھرتی کےلیے منظوری دے دی جائے گی۔ ، جبکہ ایم اینڈ آر فنڈز بھی جلد فراہم کردیا جائے گا اور دیگر مطالبات پر جلد تفصیلی غور کرکے حل کردیے جائیں گے۔اس موقع پر صوبائی وزیر معدنیات نے بھی لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔

    Related Posts

    کراچی میں جعلی شناختی دستاویزات کا نیٹ ورک بے نقاب، نادرا افسران سمیت 4 ملزمان گرفتار

    تھانہ سٹی خانیوال اور سٹی کبیروالاکی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب

     نئی دہلی ہنگاموں کے حوالے سے بھارتی مسلمانوں کی انسانی ہمدردی

    مقبول خبریں

    نصیرالدین شاہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے؛ طلبا پر تشدد کرنے والوں کو ‘غنڈے’ قرار دے دیا

    لنڈے کی معمولی شرٹ تاریخی نکلی؛ نوجوان نے ایک ہی جھٹکے میں کروڑوں کما لیے

    طلبا احتجاج سے پورا بھارت سلگ اٹھا ؛پٹنہ میں ’آئیسا‘مارچ پر پولیس کا لاٹھی چارج ، آنسو گیس شیلنگ

     نئی دہلی ہنگاموں کے حوالے سے بھارتی مسلمانوں کی انسانی ہمدردی

    شہداء کی قربانیاں قوم کا سرمایہ، لواحقین کی ہر ممکن فلاح و بہبود ترجیح ہے، ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن کا بے نقاب نیوز کوانٹرویو

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.